متحدہ (پاکستان )لیبرڈویژن کی یونائیٹڈ لیبرفیڈریشن کی مرکزی باڈی کے اراکین کا اہم اجلاس
ملازمین ومحنت کشوںکودرپیش مسائل،حق تلفی اورلیبرقوانین کی خلاف ورزیوںپرگہری تشویش کااظہا ر
جمعرات 30 مارچ 2017 21:33
(جاری ہے)
اجلاس میںیکم مئی لیبرڈے کے موقع پر کنونشن ودیگرپروگرامزمنعقدکرنے کے حوالے سے تجاویزبھی زیرغورآئی اوراس سلسلے میںآراء پر عملدرآمد کیلئے اتفاق کیا گیا۔
اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملزمیں محنت کشوںکوگذشتہ کئی ماہ سے تنخواہوںکی عدم ادائیگی پربھی گہری تشویش کااظہارکیاگیااورتنخواہوںکی عدم ادائیگی کے سبب ملازمین کودرپیش مشکلات و پریشانیوں کے فوری ازالے کے لئے ملازمین کوفوری طورپرتنخواہیںاداکرنے کا مطالبہ کیا گیا۔فیڈریشن کے مرکزی عہدیداران نے مزیدمطالبہ کیاکہ بینکنگ سیکٹرزمیںمنافع آمدن کے باوجود ایمپلائز کی تنخواہوںومراعات میںاضافہ نہیں ہواہے لہٰذابینکنگ سیکٹرزمیںکام کرنے والے ملازمین کیلئے کارکردگی کے مطابق مراعات اورتنخواہوںمیںاضافہ کیاجائے۔کے ڈی اے ملازمین بھی تنخواہوںمیںتاخیرپرشدیدذہنی کرب کاشکارہیںلہٰذابروقت ان کی تنخواہیںجاری کی جائیںتاکہ ان کے گھریلومعاملات بہترطریقے سے چل سکیں۔اجلاس میںکہا کہ پی ٹی سی ایل کے محکمہ میںجبری گولڈن ہینڈ شیک کے نام پرچھانٹی کے عمل کوروکاجائے اوراسے آسان بنایاجائے۔اجلاس کے آخرمیںفیڈریشن کی مرکزی باڈی میںردوبدل پر غور کیاگیااورنئے نام تجویزکئے گئے۔فیڈریشن کے مرکزی عہدیداران نے اجلاس کے توسط سے وزیراعظم پاکستان میاںمحمدنوازشریف،وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ،مئیر کراچی وسیم اخترسمیت متعلقہ اعلیٰ افسران سے مطالبہ کیاکہ گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کوشفاف اورپسندناپسندسے آزاد کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.