مائیکروسافٹ، وزارت کیڈ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے درمیان وفاق کے زیرانتظام سکولوں میں کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولیات کی فراہمی کا معاہدہ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار ،وزیرمملکت کیڈ طارق فضل چوہدری اور وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمان کی معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت
جمعرات 30 مارچ 2017 22:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت ملک کی ترقی کیلئے مسلم لیگ (ن) کے منشور پر عملدرآمد پر پوری توجہ دے رہی ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ دہشت گردی اور بجلی کی قلت سمیت ملک کو درپیش بنیادی مسائل حل کردیئے گئے ہیں اور گزشتہ چار برسوں کے دوران اقتصادی صورتحال میں واضح بہتری آئی ہے۔
اس موقع پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر مملکت انوشہ رحمن نے کہا کہ حکومت سکولوں میں جدید سہولتوں کی فراہمی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔اسکولوں کو آئی ٹی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے عزم کوآگیلیکر چل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں لوگ گھروں میں بیٹھ کر روزگار حاصل کرسکتے ہیں۔وزیراعظم کا ملک کی بچیوں کو تعلیم کی فراہمی کا وژن بڑا واضح ہے ،طالبات کو نئی ٹیکنالوجی کے استعمال کا طریقہ سکھائیں گے ۔ اس موقع پرکیڈ کے وزیرمملکت طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد کے سکولوں میں جدید سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سکولوں میں سہولتوں کی کمی تھی،معاہدے کے تحت اسکولوں میں آئی ٹی کی سہولیات بہترہوں گی۔وزیراعظم نے اسکولوں کوجدیدترین سہولتوں سے آراستہ کرنیکی ہدایت کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.