جامعہ بلوچستان بہتر سمت کی جانب گامزن ہے، تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز رواں برس تمام شعبہ جات کو سمسٹر سسٹم سے منسلک کردیا گیا ہے، جامعہ بلوچستان کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈی اینڈ ریسرچ کے اجلاس سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا خطاب
جمعرات 30 مارچ 2017 23:12
(جاری ہے)
اس موقع پر وائس چانسلر نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ جامعہ بہتر سمت کی جانب گامزن ہے۔
تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ رواں برس تمام شعبہ جات کو سمسٹر سسٹم سے منسلک کردیا گیا ہے۔ صوبے کی سب سے بڑی تعلیمی ادارے کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آئنگ کرنا ہم سب کی اہم مقاصد میں شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام ستون اپنے زمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور اصل مقصد صوبے کے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع مہیا کرنا سمیت بہتر مستقبل کی جانب راغب کرنا ہے اور یہ مادر علمی چار دائیوں سے علم کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ جس کے ثمرات آج صوبے کے مختلف علاقوں میں یونیورسٹی سب کیمپس کی شکل میں نظر آرہے ہیں اور وہاں بھی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز رواں برس منعقد کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ دور مقابلہ اور تحقیق اور جستجو کا ہے اور اس میں وہی اقوام کامیابی سے سفر کرسکتے ہیں جو اعلیٰ تعلیم، تحقیق کا اپنا نصب العین بناتے ہیں اور یہ عمل انتہائی ضروری ہے کہ طلباء و طالبات اپنے تعلیمی برسوں میں تمام تر توانائیاں علم کے حصول کے لئے سرف کریں اور جامعہ بلوچستان کے تعلیمی مواقعوں سے استفادہ کرتے ہوئے مستقبل کی حقیقت کو شرمندہ تعبیر بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.