جماعت اسلامی کا مشن ملک میں اپنی حکومت قائم کرنا نہیں،بلکہ اللہ کے نظام کانفاذ ہے، عنایت اللہ خان
جمعہ 31 مارچ 2017 23:17
(جاری ہے)
ہمارے مسائل کا حقیقی حل اسلامی نظام کے نفاذ میں مضمر ہے ۔ جب تک ہم اسلام کی طرف نہیں لوٹتے ، مسائل میں گھرے رہیں گے ۔
وہ دارلعلوم تفہیم القرآن سورباٹ دیر بالا میںتقریب تقسیم اسناد سے خطا ب کر رہے تھے ۔ تقریب سے ختم نبوت تحریک کے سربراہ مفتی امتیاز نے بھی خطا ب کیا۔ اس موقع پر فارغ التحصیل ہونے والے طلباء میں اسناد تقسیم کیے گئے ۔ سینئر وزیر عنایت اللہ خان نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ جما عت اسلامی پاکستان کو فلاحی اسلامی ریاست بنانا چاہتی ہے جس میں قانون کی حکمرانی ،عدل و انصاف اور غریبوں کیلئے تعلیم ، صحت اور گھر کے ساتھ ساتھ عزت اور وقار موجود ہو۔جماعت اسلامی عدالتوں میں قرآن کی حکمرانی دیکھنا چاہتی ہے کیونکہ جب تک عدالتوں میں قرآن اور شریعت کانظام لاگو نہیں ہوگا، انصاف کا تصور ممکن نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کی کوششوں سے خیبر پختونخوا میں سود کے خلاف بل منظور ہو چکا ہے اور سود خوروں کے خلاف باقاعدہ مقدمات درج ہو رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ جماعت اسلامی وطن عزیز میں نظام مصطفی کیلئے عملی جدو جہد کررہی ہے ۔ G@ک*@ک*د*@ک*D}}+ Tژ*@` (fPن*× گ* نسّ~a~@'dh~a@~`$@A․ ․ ی* !ق*1*ذ* `متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.