ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین لیوس پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ سکور کرنے والے اور سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بلے باز بن گئے
محمد علی اتوار 2 اپریل 2017 01:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پورٹ آف سپین میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ایون لیوس کی دھواں دار 91 رنز کی اننگ کی بدولت پاکستان کو با آسانی شکست دے دی۔ ایون لیوس کی جانب سے 9 چھکوں کی مدد سے 91 رنزکی اننگ کھیلی گئی۔ لیوس پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور کرنے والے اور سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پرچیتے نے حملہ کردیا
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.