ہنگو‘ دوآبہ پولیس کی کاروائی سمگلر ‘ دو جرائم پیشہ افراد سمیت 20مشکوک افراد گرفتار‘ اسلحہ و منشیات برآمد
اتوار 2 اپریل 2017 21:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او دوآبہ امیر زمان نے میڈیا کو بتایا کہ دوآبہ پولیس کو خفیہ اطلاع پر ماموخوڑ چیک پوسٹ پر سپیشل ناکہ بندی کرتے ہوئے مسافر کوچ سے فضل وہاب نامی شخص سے 6کلو گرام چرس برآمد کر لی جبکہ وہاب کو گرفتار کر کے تھانہ دوآبہ منتقل کر دیا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم چرس کو صدہ کرم ایجنسی سے پشاور سمگل کر رہا تھا کہ پولیس نے ماموخوڑ کے مقام پر گرفتار کر لیا۔جبکہ دوسری جانب دوآبہ تھانہ کے حدود میں مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے دو جرائم پیشہ عناصر اور 20مشکوک افراد کو گرفتار کر کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد کر لیا۔ایس ایچ او امیر زمان کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف تھانہ دوآبہ میں مقدمات درج کر لئےمزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.