پی ٹی آئی نے گستاخانہ مواد والی ویب سائٹس بند کروانے کے لیے قرارداد جمع کروا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اپریل 2017 15:39

پی ٹی آئی نے گستاخانہ مواد والی ویب سائٹس بند کروانے کے لیے قرارداد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 اپریل 2017ء) : پی ٹی آئی نے گستاخانہ مواد والی ویب سائٹس بند کرنے کے لیے قرارداد جمع کروا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن محمد سبطین نے جمع کروائی۔

(جاری ہے)

قرارداد میں کہا گیا کہ عدالتی حکم کی روشنی میں حکومت فوری طور پر کارروائی کرے۔