جو کھلاڑی پرفارم نہیں کرے گا اسے نکال دیا جائے گا‘انضمام الحق
ویسٹ انڈیز کیخلاف کھلاڑی مقابلہ کرتے نظر آئے ،پرفارمنس میں بہتری آئی
پیر 3 اپریل 2017 22:21
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے قومی ٹیم کی پرفارمنس پر اظہار مسرت کیا اور کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں نے سیریز میں اچھی پرفارمنس دکھائی جبکہ سینئرز نے بھی نوجوان کھلاڑیوں کو اچھے طریقے سے گائیڈ کیا۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف کھلاڑی مقابلہ کرتے نظر آئے اور ان کی پرفارمنس میں بہتری آئی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو آگے لے کر آنا ہے اس لیے سب کو یہ بات ذہن نشین رکھنی ہوگی کہ ٹیم میں جگہ پرفارمنس سے مشروط ہے۔ٹی ٹونٹی سیریز کے د وران شاداب نے عمدہ کارکردگی دکھائی ۔کامران اکمل کی ٹیم میں شمولیت اور کارکردگی پر گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ کامران اکمل کو پورا موقع دیں گے تاکہ ان کے ساتھ نا انصافی نہ ہو۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.