بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑاکا گانا"مانا کہ ہم یار نہیں" بہت پسند کیا جا رہا ہے

منگل 4 اپریل 2017 12:21

بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑاکا گانا"مانا کہ ہم یار نہیں" بہت پسند کیا ..
ممبئی۔ 04 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا بھی آغاز کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے گلوکاری کا آغاز فلم"میری پیاری بندو"سے کیا ہے جس میں انہوں نے گانا"مانا کہ ہم یار نہیں"گایا ہے جس کا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے لوگوں نے اس کو بہت پسند کیا ہے ۔فلم کے ہدایتکار اکشے رائے ہیں ۔فلم12مئی کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :