ڈبلیو ڈبلیو ای کے بادشاہ انڈر ٹیکر نے ریسلنگ کو خیر باد کہہ دیا
سوشل میڈیا پر مداحوں کازبردست خراج تحسین’’شکریہ انڈر ٹیکر ‘‘ مقبول ترین ٹرینڈ بن گیا
منگل 4 اپریل 2017 18:28
(جاری ہے)
ریسلنگ کی دنیا کے بادشاہ 52 سالہ انڈر ٹیکر نے اپنے آخری مقابلہ رومن رائن سے ہارنے کے بعد رٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
انڈر ٹیکر شکست کے بعد کئی منٹ تک خاموش رہے، اور پھر مختصر الفاظ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انڈر ٹیکر کے اعلان کے بعد ڈبلیو ڈبلیو ای نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ڈبلیو ڈبلیو ای نے ٹوئیٹ کی کہ وہ ریسلنگ کا حصہ بننے پر انڈر ٹیکر کے مشکور ہیں۔دوسری جانب دنیا بھر میں سے سینکڑوں افراد نے سوشل میڈیا پر انڈر ٹیکر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر’شکریہ انڈر ٹیکر‘ لکھا، جو مقبول ٹرینڈ بن گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.