اچھی اور معیاری کتابیں انسان کی بہتر طور پر رہنمائی کرتی ہیں، پرنسپل بلوچستان ریذیڈنشل کالج خضدار
جمعہ 7 اپریل 2017 22:45
(جاری ہے)
براہوئی پاکستان کی قومی زبانوں میں سے قدیم ترین زبان ہے۔ براہوئی اکیڈمی کے قیام و عمل نے براہوئی ادب کو نیا ولولہ دیا ہے۔
مقررین نے کہا کہ اچھی اور معیاری کتاب انسان کی بہتر طور پر رہنمائی کرسکتی ہے۔ کتاب ہمیں دنیا بھر کی معلومات سے روشناس کراتی ہے اور یہی دنیا بھر کے نشیب و فراز سے آگاہی فراہم کرتی ہے۔ اس موقع پر براہوئی اکیڈمی خضدار شاخ کے صدر سلطان احمد شاہوانی نے کہا کہ علمی ادبی اور تہذیبی ذوق پیداکرنے کیلئے کتب خانے نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔ کتابوں کا ذخیرہ علم و دانش کا قیمتی خزانہ ثابت ہوتا ہے۔ کتب خانے کسی قوم کی علمی فضیلت اور فکری بصیرت کے آئینے دار ہوتے ہیں۔ براہوئی اکیڈمی، میر غوث بخش بزنجو لائبریری اور بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے لئے بھی کتابوں کا تحفہ دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.