پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند تری سطح تک پہنچ گیا
مارچ2017میں پاکستان کا تجارتی خسارہ3 کھرب 36ارب روپے ،مالی سال 2016-17 کی تین سہ ماہیوں کا مجموعی تجارتی خسارہ 24کھرب48ارب روپے سے زائدرہا،ادارہ شماریات
منگل 11 اپریل 2017 23:31
(جاری ہے)
ادارہ شماریات کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ ماہ مارچ میں پاکستان نے دنیا بھر میں ایک کھرب 88ارب60کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیاء برآمدکیں جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستان نے گذشتہ ماہ مارچ میں دنیا بھر سے پانچ کھرب24ارب اور 66کروڑ روپے مالیت کی اشیاء درآمد کیں۔
ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ ماہ مارچ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ تین کھرب 36ارب6 کروڑ روپے سے زائد رہا۔واضح رہے کہ فروری 2017 میں پاکستان کی برآمدات 1638ملین ڈالر تھی۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2016-17 جولائی تا مارچ تک پاکستان نے برآمدات 15119 ملین ڈالر رہیں جبکہ مذکورہ عرصے کے دوران پاکستان کی درآمدات 38504 ملین ڈالر رہیں۔مالی سال 2016-17 جولائی تا مارچ تک پاکستان کا تجارتی خسارہ 23385ملین ڈالر رہا۔(رڈ)متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.