افغان طالبان نے حکومت کی مدد کرنے کے الزام میں بچے اور 3خواتین کو قتل کردیا
پیر 17 اپریل 2017 18:56
(جاری ہے)
صوبائی گورنر کے ترجمان ذبیح اللہ امانی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بچے اور تین خواتین کو حکومت کی مدد کے الزام میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔
دریں اثناء طالبان نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاد میں ایک رہائشی گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے تین شہری ہلاک ہوگئے ۔اقوام متحدہ کا اپنی دستاویزات میں کہنا ہے کہ یکم جنوری 2016سے 31دسمبر 2016تک 11418شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 61فیصد ہلاکتیں حکومت مخالف عناصر کے حملوں کی وجہ سے ہوئیں جو 6994افراد کی ہلاکتیں بنتی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.