پاکستان میں موٹر سازی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے لئے پانچ غیر ملکی کمپنیوں نے رجوع کیا ہے، آٹو موٹو پالیسی کے تحت نئے پلانٹس کے قیام کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار
جمعہ 21 اپریل 2017 12:58
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے بتایا کہ اس شعبے میں پاکستان کی پالیسی بالکل اوپن ہے۔
چار چینی اور ایک یورپی کمپنی پاکستان میں گاڑیاں بنانے کے لئے پلانٹس لگانا چاہتی ہیں۔ پاکستان میں 1500 سی سی کی گاڑیوں کی قیمتیں زیادہ اور اوپر کی گاڑیوں کی قیمتیں کم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس شعبے میں اجارہ داری ختم کرنا چاہتے ہیں۔ نئی کمپنیاں آنے سے گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی مسابقت کی وجہ سے کمی آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.