پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ایشین باکسنگ چیمپین شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا
30اپریل سے 7مئی تک تاشقند میں کھیلی جانیوالی چیمپین شپ میںپاکستان کی 7رکنی باکسنگ ٹیم شرکت کریگی
جمعہ 21 اپریل 2017 14:13
(جاری ہے)
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل ناصر ٹنگ کے مطابق 7رکنی باکسنگ ٹیم میں قومی باکسرز مختلف کیٹگریز میں ایکشن میں نظر آئیں گے جن میں 49کلو گرام کیٹگری میں محب اللہ ، 52کلو گرام میں سید محمد آصف، 64کلو گرام میں سلمان بلوچ، 69کلو گرام میں گل زیب، 75کلو گرام میں تنویر احمد، 81کلو گرام میں اوایس علی خان اور91کلو گرام کیٹگری میں ثنا اللہ شامل ہیں جبکہ دو قومی باکسرز نقیب اللہ اور علی احمد ٹرئینگ کیمپ کے دوران ان فٹ ہونے کے باعث انٹرنیشنل ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔
کرنل ناصر ٹنگ نے بتایاکہ 30اپریل سے 7مئی تک تاشقند میں کھیلی جانیوالی چیمپین شپ کی تیاریوں کیلئے باکسرز نے قومی کوچز ارشد حسین اور سید حسن کی نگرانی میں بھر پور ٹرئیننگ کی ہے اور چیمپین شپ میں اچھے نتائج کیلئے پر امید ہیں جبکہ ایشین چیمپین شپ میں پاکستانی باکسرز چار سا ل کے وقفے کے بعد ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ چیمپین شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے ویزے لگ گئے ہے اور پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے این او سی کا انتظار ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.