پرکنی کے مقام پرکیری سوزوکی گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیورسمیت دو افراد جاں بحق
جمعہ 21 اپریل 2017 17:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقہ مانگل سے بانڈہ پیر خان جانے والی کیری سوزوکی نمبری پی 126- پرکنی کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں گاڑی میں ڈرائیور سمیت دو افراد محمد ایاز اور سدھیر موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
موقع پر موجود مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو 1122 کو واقعہ سے متعلق اطلاع دی جس کا تربیت یافتہ عملہ فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گیا اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں تاہم جب دونوں افراد کو کھائی سے باہر نکالا گیا تو اس وقت تک وہ دونوں جاں بحق ہو چکے ہیں۔ واقعہ سے متعلق اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او مانگل نصیر خان بھی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو 1122 اور مقامی افراد کے ہمراہ امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.