پاکستانی چینلز پر بھارتی ڈرامے دکھانے پر پابندی کے خلاف درخواست
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پابندی کا نوٹیفکیشن طلب کرلیا
جمعہ 21 اپریل 2017 19:24
(جاری ہے)
عدالت میں پیمرا کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کو بھارتی فلمیں اور آئی پی ایل دکھانے کی اجازت دے دی ہے جبکہ بھارتی ڈرامے دکھانے کا درخواست گزار کے پاس لائسنس ہی نہیں ہے۔
لائسنس نہ رکھنے والے بھارتی رامے نہیں دکھا سکتے۔ جبکہ درخواست گزار کے وکیل کا موقف تھا کہ پیمرا صرف درخواست گزار کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنا رہا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کو بھارتی ڈراموں پر پابندی کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 17 مئی تک ملتوی کردی۔ (ایم خالد)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.