بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بم دھماکا، 8 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اپریل 2017 18:56

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بم دھماکا، 8 افراد ہلاک
کلکتہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اپریل2017ء) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بم دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتہ ریاست مضربی بنگال میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت کے متعلق تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :