پانامہ لیکس پر عدالت عالیہ کا قابل ستائش فیصلہ قانون کی حکمرانی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمد درانی
جمعہ 21 اپریل 2017 22:28
(جاری ہے)
نیک نیتی کے ساتھ جن اقدامات کاآغاز کیا تھا وہ کامیابی کے ساتھ ہمکنار ہورہے ہیں یہی وجہ ہے کہ مخالف رکاوٹیں ہمیشہ ناکام ہوجاتی ہیں اور مسلم لیگ (ن) کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ جاتی ہے ،یہ سلسلہ بھی اسی طرح چلتا رہیگااور کامیابی ہمیں ملتی رہے گی۔
پانامہ لیکس پر وزیراعظم کی تائید کے بعد اب مخالفین کے تمام اعتراضات اور بھتان بے معنی ہو کر رہ گئے ہیں ۔حق اور سچ کی فتح ہوگئی ۔ عدالت عالیہ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی مرکزی او ر چاروں صوبوں کی قیادت کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.