ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی جانب سے پولیو مہم کے دوران بہتر کارکردگی دکھانے والی پولیو ٹیموں میں انعامات کی تقسیم
جمعہ 21 اپریل 2017 23:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیو مہم میں بہتر کارکردگی دکھانے والے ورکرز کی حوصلہ افزائی کرنے کی خاطر انہیں انعامات و سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے جبکہ غفلت برتنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی تاکہ مستقبل میں وہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں۔
انہوں نے 17 اپریل سی20 اپریل تک جاری رہنے والی پولیو مہم کے دوران بہتر کارکردگی دکھانے والے ورکرز میں انعامات تقسیم کیے اور ہدایت کی کہ وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ کام کریں جو کہ ان کا قومی فریضہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.