پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا ایشین باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان
30 اپریل سے ازبکستان میں شیڈول ایونٹ میں 7 پاکستانی باکسرز ایکشن میں نظر آئیں گے
ہفتہ 22 اپریل 2017 18:15
(جاری ہے)
پی بی ایف کے سیکرٹری جنرل ناصر اعجاز کے مطابق اعلان کردہ ٹیم محب اللہ، سید محمد آصف، سلمان بلوچ، گلزیب، تنویر احمد، اویس علی خان اور ثناء اللہ پر مشتمل ہے، محب اللہ 49، سید محمد آصف 52، سلمان بلوچ 64، گلزیب 69، تنویر احمد 75، اویس علی خان 81 اور ثناء اللہ 91 کلوگرام کیٹگری کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔
میگا چیمپئن شپ کیلئے منتخب باکسرز عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں ارشدحسین اور سید حسن کی زیر نگرانی ٹریننگ کر رہے ہیں، تمام باکسرز سخت محنت کر رہے ہیں اور ہمیں پوری امید ہے کہ باکسرز ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بہترین نتائج کے ساتھ وطن لوٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ باکسرز کے پاس ایونٹ میں شرکت کر کے اسلامک سولیڈیریٹی گیمز کی تیاری کا بھی بہترین موقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.