نو جوانوں کی نظربندی کو طول دینے کیلئے کالے قوانین کا غیر قانونی استعمال ریاستی دہشت گردی ہے، محمد یاسین ملک
کالے قوانین کے نفاذ سے ہزاروںمعصوم افراد کو جیلوں ،پولیس تھانوں میںنظربند رکھنا ہر لحاظ سے غیر جمہوری عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،چیئرمین جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ
اتوار 23 اپریل 2017 13:40
(جاری ہے)
بھارتی پولیس نے پانچویں بار عاشق حسین پر پی ایس اے نافذ کردیا اور یوں نوجوانوں کی نظربندی کو طول دینے کا غیر قانونی عمل جاری ہے۔فرنٹ چیئرمین نے کہاکہ اسی طرح ایک اورنو جوان فیصل اسلم خان بھی عرصہ دراز سے پولیس عتاب کا شکار ہوکر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فیصل اسلم کو عدالت کی طرف سے 13 بار ضمانت ملنے کے باوجود رہا نہیں کیا گیا۔محمد یاسین ملک نے نو جوانوں کی نظربندی کو طول دینے کے لیے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے غیر قانونی استعمال کوریاستی دہشت گردی قراردیا۔انہوں نے کہا کہ کالے قوانین کے نفاذ سے ہزاروںمعصوم افراد کو جیلوں اور پولیس تھانوں میںنظربند رکھنا ہر لحاظ سے غیر جمہوری عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔دریں اثناء لبریشن فرنٹ نے بجبہاڑہ کے علاقے بانڈر پورہ میں کئی گائوں پر فوجی یلغار کی شدید مذمت کی ہے جس میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.