ساٹھ پاکستانی تارکین وطن یونان سے واپس ترکی بھیج دئیے گئے
ملک بدرکیے گئے تمام پاکستانیوں کی پناہ کی درخواست مستردہونے کے بعد معاہدے پر عمل کیاگیا،یونانی حکام
اتوار 23 اپریل 2017 13:40
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق یونانی پولیس نے بتایاکہ یہ تارکین وطن غیر قانونی طور پر بحیرہ ایجئن کے سمندری راستوں کے ذریعے ترکی سے یونانی جزیروں تک پہنچے تھے۔ حالیہ دنوں کے دوران ہی ان افراد کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی گئی تھیں جس کے بعد یورپی سرحدوں کے نگران ادارے ’فرنٹیکس‘ کی نگرانی میں ان تارکین وطن کو ایک بحری جہاز میں سوار کر کے یونانی جزیرے کوس سے ترکی کے ساحلی علاقے ڈیکیلی پہنچا دیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.