جمیکا ٹیسٹ ، محمد عامر نے 17سالہ پرانی تاریخ بدل دی
اتوار 23 اپریل 2017 15:02
(جاری ہے)
محمد عامر سے قبل قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مئی2000ءمیں یہ کارنامہ سرانجام دیاتھا ،انہوں نے اینٹیگا ٹیسٹ کی دونوں اننگزمیں مجموعی طور پر 11وکٹیں حاصل کی تھیں ۔
محمد عامر اب فضل محمود،عمران خان،وقاریونس اور وسیم اکرم کے بعد ویسٹ انڈین سرزمین پر اننگزمیں 5 وکٹیں لینے والے5ویں ملکی فاسٹ باﺅلر بن گئے ہیں،عمران خان نے کیریبیئن سرزمین پر یہ کارنامہ3 ، وسیم اکرم نے2 جبکہ وقاریونس اور فضل محمود نے1،1 بار سرانجام دے رکھا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.