تحریک انصاف آزادکشمیر کے زیراہتمام نوازشریف سے استعفے کیلئے (آج) ریلیاں نکالی جائیں گی
اتوار 23 اپریل 2017 17:30
(جاری ہے)
اسی طرح پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے بھی 28 اپریل بروز جمعتہ المبار ک اسلام آباد میں ایک کال دی ہوئی ہے ۔
پی ٹی آئی کشمیر نے بھی 24 اپریل کو احتجاج کی کال اسی لئے دی ہے تاکہ 28 اپریل کوپی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی کال پر پریڈ گرائونڈ میں ہم سب بڑی تعداد میں اکھٹے ہو کر اجتماعی طور پر نواز شریف سے استعفی مانگیں۔ اس سلسلے میںپی ٹی آئی کشمیر کا موقف ہے کہ نواز شریف کی اسی کرپشن کی وجہ سے آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چرایا گیا اورآزاد کشمیر کے لوگوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ اسلئے 28 اپریل کو کشمیری بھی بھرپور طریقے سے اس احتجاج میں شریک ہوں تاکہ آزاد کشمیر میں بھی دھاندلی والے انتخابات ختم کراکر نئے انتخابات کرائے جائیں اور آزاد کشمیر کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.