پیرس: پولنگ کے بعد احتجاج، متعدد گاڑیاں جلادی گئیں
مظاہرین قوم پرست امیدوار ماری لی پین کی امیگریشن اور نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف سرا پااحتجاج، ہنگامہ آرائی کے الزام میں متعدد افراد گرفتار، صدارتی انتخابکے پہلے مر حلیمیں ماری لی پین آگے
پیر 24 اپریل 2017 14:12
(جاری ہے)
اب تک کے نتائج کے مطابق قوم پرست امیدوار ماری لی پین آگے جبکہ اعتدال پسند نوجوان امیدوار ایمانیول میک غوں کا دوسرا نمبر ہے۔
فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق 2 کروڑووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور لی پین کی پہلی جبکہ ایمانیول میک غوں کی دوسری پوزیشن ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ لی پین کو 24اعشاریہ 38، میک غول کو 22 اعشاریہ 19 فیصد ووٹ ملے۔ فلن کو 19اعشاریہ 63 اور میلن کون 18 اعشاریہ 09 فیصد ووٹ ملے۔سوشلسٹ اورری پبلکن پارٹی نے ایمانیول میک غوں کی حمایت کااعلان کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.