ریا ض حسین پیر زادہ سے چینی سفارتخانے کے ثقاقتی قونصلر یو بی کی ملاقات ،ْ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
چین اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان میں ہونے والے مقابلوں بالخصوص بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں شرکت کیلئے بھیجے ،ْوفاقی وزیر چین 23 مئی کو اینٹی ڈوپنگ کانفرنس کا انعقادکررہا ہے ،ْ چینی ثقافتی قونصلر کی وفاقی وزیر کو شرکت کی دعوت
پیر 24 اپریل 2017 18:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اسلام آباد میں پاک چائنہ سینٹر اور کراچی میں پرفارمنگ آرٹس کی نیشنل اکیڈمی میں چین اور پاکستان کے ثقافتی پروگرام کا انعقاد کر سکتے ہیں۔
چینی قونصلر نے ثقافتی پروگرام کو مثبت قرار دیا۔ ملاقات کے دوران چینی ثقافتی قونصلر نے بتایا کہ چین 23 مئی کو اینٹی ڈوپنگ کانفرنس کا انعقادکررہا ہے، انہوں نے وفاقی وزیر کو شرکت کی دعوت دی جس کو وفاقی وزیر نے قبول کر لیا۔ اس ملاقات میں بین الصوبائی رابطہ کے ایڈیشنل سیکرٹری ٹیپو مہابت خان، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا اور وزارت کے دیگر حکام نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.