ملیریا کے شکار ممالک کی تعداد 108 سے کم ہو کر 91 ہوگئی، عالمی ادارہ صحت
منگل 25 اپریل 2017 14:30
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ملیریا کی مرض سے زیادہ تر بچے متاثر ہورہے ہیں جس کے باعث کل مریضوں کا 70فیصد بچوں پر مشتمل ہے۔
ورلڈ ملیریا رپورٹ 2016ء کے مطابق عالمی سطح پر ہر 2منٹ میں ایک بچہ ملیریا کے مرض سے ہلاک ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ 2015ء کے دوران دنیا میں 3لاکھ 3ہزار بچے اپنی پانچویں سالگر ہ سے پہلے ہی ملیریا کے مرض کے باعث ہلاک ہوئے۔ ملیریا کے مرض سے سب سے زیادہ متاثر وسطی افریقہ کا خطہ ہے جہاں ہر ایک لاکھ میں سے 76 افراد ملیریا کے مرض کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں جبکہ درجہ بندی میں فی لاکھ 74 ہلاکتوں کے ساتھ چاڈ دوسرے ،71کے ساتھ کانگو تیسرے، 70کے ساتھ سرائے لیون چوتھے اور 64کے ساتھ گیمبیا پانچویں نمبر ہے۔درجہ بندی میں فی لاکھ 3ہلاکتوں کے ساتھ بھارت 50 ویں، فی لاکھ 2ہلاکتوں کے ساتھ پاکستان 52 ویں اور فی لاکھ ایک کے ساتھ بنگلہ دیش 53ویں، افغانستان 56ویں اور نیپال 63ویں نمبر پر ہے۔مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.