عابد شیرعلی نے مجھے جو بھی کہنا ہے میرے سامنے آکر کہیں پھر ان بارے بتاؤں گا،ڈاکٹرعاصم حسین
منگل 25 اپریل 2017 16:51
(جاری ہے)
عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا کو کیس پر دلائل دینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی۔
اس سے قبل سابق مشیر پیٹرولیم نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو بھی کی۔ عمران خان کے الزامات کے حوالے سے ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ عمران خان کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن وہ اپنی عادت سے مجبور ہیں وہ خود نہیں بلکہ کسی کا بتایا ہوا بولتے ہیں اور بولنے اور ایکشن کے بعد سوچتے ہیں میں ان کی باتوں کا برا نہیں مانتا۔ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ عابدشیرعلی سے کہیں وہ میرے سامنے آئیں اور انہوں نے مجھ سے جو ڈیل کی تھی پہلے اس کا جواب دیں ورنہ میں خود بتاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا نے میری امامت کے حوالے سے ایک واویلا مچا رکھا ہے میری امامت کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے ہرمسلمان کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.