وکٹ سازگار ہو تو2 لیگ سپنرز کھلا سکتے ہیں :مصباح الحق
بدھ 26 اپریل 2017 00:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد مصباح الحق کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عامر اور یاسر شاہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہماری کارکردگی گزشتہ 6 ٹیسٹ میں اچھی نہیں تھی لیکن اب میں ٹیم کی بہترین پرفارمنس سے مطمئن ہوں اور پاکستان ٹیم کے ساتھ آخری سیریز انجوائے کررہا ہوں۔
شاداب خان اور یاسر شاہ کو ایک ساتھ کھلانے کے سوال پر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اگر اگلے ٹیسٹ میچز میں وکٹ سازگار نظر آئی تو شاداب کو بھی موقع دیا جاسکتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آج کل اچھے کلر آرہے ہیں اس لیے داڑھی کالی کی ہوئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.