جے جے وی ایل کرپشن کیس،بشارت مرزا اور اقبال زیڈ احمد کی عبوری ضمانت میں 16مئی تک توسیع کردی گردی گئی
بدھ 26 اپریل 2017 17:24
(جاری ہے)
بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس جنید غفار پر مشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں جے جے وی ایل میں سترہ ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کے ساتھ شریک ملزمان اقبال زیڈ احمد اور بشارت مرزا کی ضمانتوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ۔
عدالت میں نیب کے پراسیکوٹر پیش نہ ہوسکے۔ عدالت نے پراسیکوٹر کی عدم حاضری کے باعث دونوں ملزمان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی۔ واضح رہے ملزمان کیخلاف نیب کی جانب سے جام شورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کمپنی میں 17 ارب روپے کی کرپشن کرنے سے متعلق ریفرنس احتساب عدالت میں دائر ہے جبکہ مرکزی ملزم ڈاکٹر عاصم سمیت تمام شریک ملزمان ضمانتوں پر رہا ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.