سپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کینٹ میں مقابلہ آرائش گل وپوسٹر سازی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
بدھ 26 اپریل 2017 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ طالبات کو تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔
اسپیکر نے طالبات کو تلقین کی کہ وہ لگن اور محنت سے تعلیم حاصل کرکے ملک کی ترقی وخوشحالی میں اپنا بھرپور کردار اداکریں۔ تقریب میں اسپیکر نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کینٹ کے لئے ڈیجیٹل لائبریری اور کالج کے شعبہ باٹنی کے لئے 20ہزار روپے نقد دینے کا بھی اعلان کیا۔ بعدازاں اسپیکر نے نمائش میں رکھے گئے پھولوں کا معائنہ کیا اور مقابلہ آرائش گل اور پوسٹر سازی میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.