سونی ٹی وی کا کپل شرماشو کی جگہ سلمان خان کاشو لانے فیصلہ
جمعرات 27 اپریل 2017 13:53
(جاری ہے)
ویب سائٹ کے مطابق سلمان کی شو کے معاملے میں چینل سے بات چیت چل رہی ہے، اگر سب کچھ فائنل ہو جاتا ہے تو 'دس کا دم' کا تیسرا سیزن جولائی میں شروع ہو جائے گا۔
2008 اور 2009 میں اس ریئلٹی شو کے پہلے دو سیزن ٹیلی کاسٹ ہو چکے ہیں جبکہ گرتی ٹی آرپی کی وجہ سے کپل کا شو بند ہو جائے گا۔ویب سائٹ کی رپورٹس کے مطابق چینل کے حوالے سے ایسا دعویٰ بھی کیا جا رہا تھا کہ اس نے کپل کو ایک ماہ کا وقت دیا ہے چینل مالکان نے کہا تھا کہ کپل یا تو سنیل اور علی کو واپس لے آئیں نہیں تو ان کا شو بند کر دیا جائے گا تاہم کپل سنیل اور علی کو واپس لانے میں ناکام رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.