ارجنٹائن نے قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ ایڈگارڈوبوزا کو عہدے سے برطرف کردیا
ایڈگارڈو کی زیر کوچنگ ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس اور بری رہی جس کی وجہ سے ہم نے انہیں آگاہ کر دیا ہے کہ وہ اب ٹیم کے کوچ نہیں رہے،صدر کلاڈیو ٹاپیا
جمعرات 27 اپریل 2017 18:42
(جاری ہے)
ایڈگارڈو نے 8 میچز میں ارجنٹائن کی کوچنگ کی، ان کی زیر کوچنگ ارجنٹائن نے تین میچز جیتے، دو ڈرا کئے اور تین میں اسے شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔
ارجنٹائنی ٹیم 2018ئ ورلڈکپ کے سلسلے میں سائوتھ امریکہ کوالیفائنگ گروپ میں پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر رہی جس کی وجہ سے وہ براہ راست میگا ایونٹ تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کلاڈیو ٹاپیا نے اپنے بیان میں کہا کہ ایڈگارڈو کی زیر کوچنگ ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس اور بری رہی جس کی وجہ سے ہم نے انہیں آگاہ کر دیا ہے کہ وہ اب ٹیم کے کوچ نہیں رہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.