دھوکے باز شراپووا کو دوبارہ کھیلنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے،یوجین بوشارڈ
جمعہ 28 اپریل 2017 13:18
(جاری ہے)
'23 سالہ بوشارڈ اس وقت عالمی سطح پر59 رینک کی کھلاڑی ہیں۔
انھوں نے ٹی آر ٹی ورلڈ کو بتایا 'میں سوچتی ہوں کہ ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن کی جانب سے نوجوان بچوں کو غلط پیغام جاتا ہے کہ دھوکہ کرو اور ہم پھر سے آپ کا خیر مقدم کریں گے۔ان کا مزید کہنا تھا ’میرے خیال سے یہ صحیح نہیں ہے اور وہ میرے لیے اب کوئی ایسی شخصیت نہیں رہیں کہ ان سے ترغیب مل سکے۔ یہ بہت سے ان کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی ہے جو درست طریقہ اپناتے ہیں اور سچائی پر ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.