دبئی حکام کا بروزجمعہ فلوٹنگ برج بند رکھنے کا فیصلہ برقرار
جمعہ 28 اپریل 2017 16:58
(جاری ہے)
آرٹی اے کے سینئرافسرکےمطابق اس دوران دبئی کریک سے گزرنے کیلئے دبئی المختوم برج کا مفت استعمال کیا جاسکتا ہے۔
جب کہ برج کی اس بندش کے باعث دبئی کریک سےجہازوں کو نیویگیٹ کرنے کے لئے زیادہ وقت مہیا کیا جائے گا، خاص طورپردبئی واٹرکینال کے کھلنے کے لئے جو کہ اس علاقے میں میرین ٹریفک کو کنٹرول کررہی ہے۔ سی ای او آرٹی اے انجینئرمیتھا بن عدائی کا کہنا ہے کہ ،’’فلوٹنگ برج کی بندش کاوقت اور المختوم برج سےمفت میں گزرنے کا وقت برابرہے‘‘مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.