سبز یا ں انسا نی جسم کی نشوو نما میں کلیدی کر د ار ادا کرتی ہیں، ز رعی ما ہر ین

جمعہ 28 اپریل 2017 17:04

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء)سبز یا ں انسا نی جسم کی نشوو نما اور بڑ ھو تر ی کیلئے کلیدی کر د ار ادا کرتی ہیں،زرعی ما ہر ین نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کے مشور وں پر عمل کر کے سبز یو ں کی غذا ئیت کو محفوظ ر کھا جاسکتا ہے ،کیڑوں اور بیماریوں کی و جہ سے 20سے 30فیصد اور بعض او قا ت سار ی فصل کا نقصا ن ہوتا ہے، اس لیے ضرور ی ہے کہ کھیت کو کیڑوں اور بیما ریوں سے محفوظ ر کھا جا ئے تا کہ پیداوار بھی متاثر نہ ہو اور غذا ئیت بھی قائم رہے ،اسی طرح کیڑوں اور بیماریو ں کے انسدا دکیلئے ایسی دوائی جس کا اثر ز یا د ہ دیر ر ہے، استعما ل نہیں کر نی چا ہیے جبکہ سبز ی کو مناسب و قت پر بر د اشت کر نا بہت ضروری ہے ۔