موجودہ حکومت آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتی ہے، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کوشاںہیں
ْ وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا 8 ویں ویج بورڈ کی تشکیل سے متعلق اجلا س سے خطاب اجلا س میں ویج بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے مختلف امور اور پہلوئوں کا جائزہ ،وزارت کا 8 ویں ویج بورڈ کی تشکیل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ
جمعہ 28 اپریل 2017 18:24
(جاری ہے)
اجلاس میں ویج بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے مختلف امور اور پہلوئوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزارت اطلاعات اس ضمن میں قانون و انصاف ڈویژن کی ماہرانہ قانونی رائے لے گی اور 8 ویں ویج بورڈ کی تشکیل کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے گی۔ آخری ویج بورڈ اکتوبر 2001ء میں تشکیل پایا تھا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ حکومت آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتی ہے۔ وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق صحافیوں کے حقوق کیلئے کوشاں ہیں۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.