ڈاکٹر جیمز برطانوی شہری ہیں جو پاکستان کیلئے ایک ورثے کی حیثیت رکھتے ہیں
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ڈاکٹر جیمز شیراستارہ کو برطانیہ میں رگبی کونسل کے اعلیٰ ترین اعزاز پر مبارکباد
جمعہ 28 اپریل 2017 21:56
(جاری ہے)
جمعہ کو مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ڈاکٹر جیمزشیراستارہ کو برطانیہ میں رگبی کونسل کے اعلیٰ ترین اعزاز پر مبارکباد دی اور اپنے پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر جیمز برطانوی شہری ہیں جو پاکستان کیلئے ورثے کی حیثیت رکھتے ہیں ان کا اعزاز پاکستان سمیت برطانیہ میں پاکستانی برادری کیلئے باعث فخر ہے ، برطانیہ میں پاکستانی برادری دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے مضبوط بنیاد کا کردارادا کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر جیمز جیسے تارکین وطن نوجوان نسل کیلئے عزم اور ایمانداری کی مثال ہیں ۔سرتاج عزیز نے ڈاکٹر جیمزکی پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کے فروغ کی خدمات کو سراہا ۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر جیمز شیراستارہ کو رگبی کونسل کا اعلیٰ ترین اعزاز بین المذاہب اور مختلف نسلوں کے درمیان تعلقات کے صلے میں دیا گیا ۔(ن م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.