آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بورڈ کی طرف سے معاوضوں کی نئی پیشکش ٹھکرا دی
جمعہ 28 اپریل 2017 22:57
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی تجویز کے تحت صرف مرد انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے پاس کسی بھی قسم کی سرپلس آمدنی میں حصہ لینے کا موقع ہو گا جبکہ دوسرے ڈومیسٹک مرد اور ویمنز کھلاڑیوں کو دونوں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سطح پر مقرر کردہ آمدنی ملے گی جو کھیل کی آمدنی کے مطابق اتار چڑھائو نہیں کریں گے۔
واضح رہے کہ آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے بورڈ حکام کو جاری مذاکرات کی قرارداد کی منظوری کیلئے 30 جون کی ڈیڈلائن دے رکھی ہے جب کھلاڑیوں کا موجودہ پانچ سالہ معاہدہ ختم ہو جائے گا۔ سی اے چیف ایگزیکٹو جیمز ستھرلینڈ نے ایسوسی ایشن کی جانب سے پیشکش ٹھکرانے پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ ڈیڈلائن سے قبل معاملات طے پا جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.