عوام مردم شماری میں بڑھ چڑ کر حصہ لیں اسی سے حکومت ترقیاتی فنڈ کے اجراء کا فیصلہ کرتی ہے ، نوابزادہ میر طارق خان مگسی
جمعہ 28 اپریل 2017 23:31
(جاری ہے)
کیونکہ مردم شماری کے ذریعے ہی حکومت ترقیاتی فنڈ کے اجرء کا فیصلہ کرتی ہے اور یہ ہمارہ قومی فریضہ ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے گنداواہ میں خانمہ شماری مہم کا جائزہ لینے کے بعد شماریاتی عملہ سے خطاب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر بر یگڈیئر امجد خان، ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کیپٹن (ر) محمد وسیم و دیگر ز آفسیران بھی موجود تھے اس موقع پر ایم پی ائے جھل مگسی نوابزادہ طارق خان مگسی اور بریگیڈئیر امجد خان نے ایک گھر پر خانہ شمارینمبر لکھ کر مہم میں حصہ لیا اس موقع پر بریگیڈئیر امجد خان نے کہا کہ 18سے 20سال بعد ملک میں خانہ شماری و مردم شماری ہو رہی ہے ۔
اور مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ فورس اور شماریاتی عمہ ایک ساتھ کام کر رہے ہیںاس موقع پر ایم پی اے جھل مگسی نوابزادہ میر طارق خان مگسی اور بریگیڈئیر امجد خان نے گورنمنٹ پرائیمری سکو ل قاضہ محلہ گنداواہ کا دورہ کیا اور سکول کی طالبات میں قلم ، کاپیاں بھی تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.