اسٹیج ڈرامہ ’’کڑیا ں پھڈے باز ‘‘میں آفرین پری ، سدرہ نور اور مدھو لہ شاند ار رقص پرفارمنس
اداکارائوں کے گانوں پر نوٹوں کی بارش ، انتظامیہ نے نوٹ نچھاور کرنیوالوں کو ہال سے باہر نکال دیا
ہفتہ 29 اپریل 2017 12:47
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ آفرین پری ، مدھو اور سدرہ نور کے گانوں پر نوٹوں کی بارش ، انتظامیہ نے نوٹ نچھاور کرنے والوں کو ہال سے باہر نکال دیا ۔
ہال میں موجود ڈرامہ بین اداکارہ مدھو کے گانے پر دیوانہ وار رقص کرتے رہے ۔ ہال میں موجود سکیورٹی اہلکاروںنے بڑی مشکل سے ڈرامہ بینوں کو کنٹرول کرنے کے بعد ان کو سیٹوں پر بٹھایا ۔ ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں سونو ، ماہین خان ، مختار چن ، ندیم برال ، سجاد شوکی ، اسد مکھڑا اور گڈو کمال سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ڈرامہ کے پروڈیوسر علی طارق اور حسن طار ق ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.