بنی گالہ میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور شیخ رشید کی ملاقات
سمیرا فقیرحسین بدھ 3 مئی 2017 16:22
(جاری ہے)
دونوں رہنماو¿ں کے مابین مریم نواز کے پانامہ پیپرز سے متعلق بیان بھی زیر بحث آیا۔
شیخ رشید نے کہا کہ پانامہ پیپرز کو کچرے کا ڈھیر کہنے والے اسی کے ڈھیر کے تلے سیاسی موت مریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ملاقات میں پانامہ لیکس پر بننے والی جے آئی ٹی سے متعلق بھی بات ہوئی۔ عمران خان نے تحریک انصاف کے آئندہ جلسوں میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ عوامی مسلم لیگ پاکستان تحریک انصاف کے تمام جلسوں میں شرکت کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.