صومالیہ ،آڈیٹر جنرل کے محافظوںکی فائرنگ سے وزیر پبلک ورکس عباس عبداللہ شیخ ہلاک
جمعرات 4 مئی 2017 16:09
(جاری ہے)
صومالی پولیس کے کیپٹن محمدحسین کے مطابق آڈیٹر جنرل کی کار ان کے گاڑی کے قریب پہنچی جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی بعد ازاں آڈیٹر جنرل کے محافظوں میں فائرنگ کرتے ہوئے جواں سالہ وزیر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
وزیر پبلک ورکس عباس عبداللہ شیخ کو سیکورٹی اہلکاروں نے اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ صدارتی محل کے پاس اپنی گاڑی میں سفرکر رہے تھے۔ تاہم ان کے ساتھ گاڑی میں موجود دوسرے وزیر محفوظ رہے۔ صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم میں الشباب کے حملوں کے خدشات کے باعث سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے غلطی سے وزیر کو نشانہ بنایا۔ ۔یاد رہے کہ عباس عبداللہ نیمارچ میں وزارت کاحلف اٹھایاتھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.