چین ، برفانی طوفان کی زد میں آ کر 2افراد ہلاک ، ایک لاپتہ
آٹھ افراد کا گروپ پہاڑوں سے گزر رہاتھا کہ طوفان کی زد میں آ گیا
جمعہ 5 مئی 2017 12:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 8افراد کا ایک گروپ شان زی کے شہر بائو جی کے پہاڑوں میں سے پیدل گزر رہا تھا کہ انہیں برفانی طوفان نے آ لیاجس کی زد میں آ کر 2افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کم از کم ایک شخص لاپتہ ہو گیا ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں اور انہوں نے اپنی کارروائی شروع کر دی۔
ریسکیو ٹیم کے سربراہ دوان زی جن کا کہنا ہے کہ یہ افراد مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اکٹھے ہوئے تھے ،مرنیوالوں کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ ٹیم کے باقی 5افراد بچ گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ وہاں کئی اور گروپ بھی کن لنگ پہاڑی سلسلے کو ان چھٹیوں کے درمیان عبور کررہے تھے ، ان میں سے بہت سے لوگوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے ۔مقامی حکومت نے ان افراد کی تلاش کیلئے 50افراد پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.