یمن میں ہم آہنگی کے لیے سعودی اماراتی یمنی کمیٹی تشکیل
سہ فریقی سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس جدہ میں یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر کے زیر صدارت منعقد ہوا
جمعہ 5 مئی 2017 12:59
(جاری ہے)
کمیٹی کا مقصد کوآرڈی نیشن اور انضمام کی سطح کو بلند کرنا ہے اور یہ یمن مین آئین اور قانون کی بالادستی کے واسطے مشترکہ مفادات اور اہداف کو پورا کرنے میں حائل امور کو زیرِ بحث لائے گی.. تا کہ ملک میں بغاوت کے خاتمے ، آئینی حکومت کی واپسی ، انسداد دہشت گردی ، امن و استحکام اور معمول کی زندگی کو یقینی بنایا جا سکے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سہ فریقی سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس جدہ میں یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر کے زیر صدارت منعقد ہوا۔کمیٹی نے اپنے کام سے متعلقہ امور اور تمام صورت حال کے علاوہ مذکورہ تینوں ممالک میں سیاسی قیادت کے درمیان کچھ عرصہ قبل ہونے والے رابطوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔کمیٹی نے اپنے ایجنڈے میں شامل موضوعات پر بات چیت کی جن میں یمن میں باغیوں کے زیر انتظام بقیہ ماندہ اراضی کو آزاد کرانے کے لیے واسطے سکیورٹی اور فوجی آپریشن شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.