پارتھینیم کو د نیا کی 10بدتر ین جڑی بوٹیوںمیں سے ایک قرار دیا گیا ہی: زرعی ماہرین

ہفتہ 6 مئی 2017 15:18

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2017ء)زرعی ماہرین نے بتا یا ہے کہ پارتھینیم ( گا جر بو ٹی ) تیز ی سے بڑ ھنے والی دنیا کی 10بد ترین جڑی بوٹیوں میں سے ایک ہے۔

(جاری ہے)

یہ پنجاب میں سب سے ز یا د ہ خطر ناک جڑی بوٹی کے طور پر سامنے آرہی ہے پار تھینیم ایک سالہ شا خ دار جڑی بوٹی ہے اس کے پتے ہلکے سبز اور نرم چھوٹے بالوں سے ڈھکے ہوتے ہیں ۔محکمہ زراعت نے اس خطر ناک جڑی بوٹی پارتھینیم کے بار ے میں آگاہی پروگرام کا آغاز کرد یا ہے کیونکہ یہ خطرناک بوٹی فصلوں کیلئے نہایت نقصان دے ہیں ۔