ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

جمعرات 9 مئی 2024 22:59

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2024ء) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤبغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے۔

(جاری ہے)

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 292 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 312 ڈالر برقرار ہے۔#

متعلقہ عنوان :