وفاقی حکومت وزیر اعظم کی قیادت میں بلوچستان کی پسماندگی ختم کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر میگا منصوبوں پر کام کررہی ہے ،عبدالقادر بلوچ
سی پیک سے صوبے کی تقدیر بدل جائیگی ،تجارتی شعبوں میں بلوچستان سمیت پورا ملک نمایاں کردار ادا کریگا ،وفاقی وزیر سرحدی امور کا دریائے بڈو پل کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر 8 مئی 2017 22:08
(جاری ہے)
پل کے معیاری اور بروقت کام پر متعلقہ کام کرنے والے کمپنی اور انجینئرز کو مبارکباد دیتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پل کی تعمیر سے قبل بارشوں اور سیلابی ریلوں کے موقع پر خاران شہر اور دیگر علاقوں سے ضلع کے سینکڑوں دیہی علاقوں کا آمد رفت کا سلسلہ کئی ہفتوں تک معطل رہتا تھا ،جس سے دیہی علاقوں کے لوگوں کو اپنے مریضوں کے علاج معالجہ ،اشیاء خوردنوش اور دیگر ضروریات کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا رہتا تھا مگر اب دریائے بڈو پل بننے کے باعث ضلع کے تمام دیہی علاقوں کا رابطہ سٹرک بحال ہوگا ۔وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ سی پیک سے بلوچستان کی تقدیر بدل جائیگی اورتجارتی شعبوں میں بلوچستان سمیت پورا ملک نمایاں کردار ادا کریگا ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی خصوصی دلچسپی سے وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی و خوشحالی خاص کر دوردراز علاقوں میں عوام کی خوشحالی کے حوالے سے اہم میگا منصوبوں پر کام کررہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.