وفاقی وزارت مذہبی امور نے محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ سے ان کے افسرا ن اور ملازمین کی فہرست طلب
منگل 9 مئی 2017 23:40
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ میں گریڈ 2 سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تعداد 777 ہے جس میں نیب مذکورہ سکیلوں کے 470 ملازمین کو غیر قانونی تعیناتیوں کے عناصر کی انکوائری کر رہا ہے ۔
واضح ہے کہ اس سے قبل نیب نے متعدد بار ملازمین کے بارے معلومات فراہم کرنے کیلئے مراسلہ جاری کیا۔ لیکن متروکہ وقف املاک بورڈ نے ان مراسلوں کر نظر انداز کر دیا۔ جس پر نیب نے وفاقی وزارت مذہبی امور کے ذریعے ملازمین کی فہرستیں طلب کی ہیں جبکہ نیب نے زیر تفتیش ملازمین کے اثاثہ جات کی فہرستیں بھی طلب کر لی ہیں۔ (سعید امر)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.